+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 16:54:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔