+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 11:36:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 163.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 164.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ کے بکنگ کے ریٹس 625 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 190.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ صرف ریٹس ہی ہیں پاکستان سے بکنگ میں گاہک نہیں بنتا ہے کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اور اس دفعہ فصل بھی اچھی ہے۔