+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 13:01:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ سیلنگ بھی کمزور ہے۔