+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 11:47:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسبی لے رہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال باجرہ میں مزیداری نہیں ہے۔