+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 12:05:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر تنزانیہ سے مونگ ثابت کے 154 برما سے 6 برازیل سے 53 اور ارجنٹینا سے 44 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جو کہ ٹوٹل 257 کنٹینرز بنتے ہیں اس کے علاؤہ پرانے امپورٹ والے مال بھی پڑے ہیں اور نیو کراپ بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔