+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:00:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریگولر کوالٹی مالوں کی بیچ ہے جبکہ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔