+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 17:33:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔