+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:40:09
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ والے اچھے کچے مال 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔