+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 11:56:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم خریدار بھی زیادہ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے 167 کنٹینرز کی آمدن تھی۔