+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 18:33:35
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آ جاتی ہے تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی خاموش ہے۔