+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:19:53
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ گولی دھنیا 17000 جبکہ سکھری دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں اور رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کوئٹہ ایران سے وارہ کر رہا ہے 14000 روپے میں گولی اور ٹکڑا مکس پڑ رہا ہے کچا مال۔ جس میں ٹریڈرز کو نفع ہے۔