+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 12:58:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے آگے 15 جون کے بعد آمدن بڑھے گی۔