+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:07:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں آ رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے۔