+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:57:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 979 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ بلغاریہ سے 13 جبکہ یوکرین سے 9 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 297 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے مئی میں کراچی پورٹ پر 192 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔