+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:17:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 372 کنٹینرز جبکہ بلک میں 45013 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔