+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 17:57:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔