+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 18:30:30
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/800 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کا 12800 کا گاہک ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں اچھی پیرٹی ہے۔ ایکسپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔