+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 17:55:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں سارا سال ہو گیا ہے مال فروخت نہیں کیے ہیں وہ ابھی بھی مال نہیں بیچیں گے آگے لانگ ٹرم میں دیکھیں گے اس کو مظبوط بیٹھے ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی کر کے سارا سال ہی ڈیمانڈ رہی ہے۔ دوسری جانب پچھلے دو تین دنوں میں انڈیا بازار 500/800 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور انڈیا میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ انڈیا میں لوکل میں تل کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ انڈیا اب زیادہ تر کچا تل امپورٹ کرتا ہے اس لیے انڈیا لوکل میں ریٹ تیز ہے۔ لوکل خود بھی کنزیوم کرتا ہے اور ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔