+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 12:09:10
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200/4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔