+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:01:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز سٹاک فارغ کرکے گندم سرسوں اور چنا میں لگے ہوئے ہیں۔