+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 13:31:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13650 المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13565 کسان 13660 سویرا 13750 سورج 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13325 اتحاد 13325 ڈہرکی 13310 آروائے کے 13400 اشرف 13460 شیخو 13525 فاطمہ شوگر ملز 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13400 خیرپور 13425 جبکہ سندھڑی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔