+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 13:37:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13725 یونیکول 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13550 سورج 13550 جبکہ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13335 ڈہرکی 13310 الائنس 13280 ایس جی ایم 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13325 چوہدری 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13600 چشمہ 1 13650 چشمہ 2 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13500 سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جسکا اثر کرایوں پر دیکھنے کو مل سکتا ہے اور آگے بھی فیول کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔