+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 16:55:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12400 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5774 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ مضبوط ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔