+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 12:19:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 کراچی پورٹ پر لگ تو گیا ہے تاہم پورٹ پر برتھ ملنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایل ڈی سی 4 کے مالوں میں امپورٹرز کو نفع ہے امپورٹرز ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دے رہے ہیں۔