+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 17:53:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔