+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:18:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گڈ ایورج مال 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔