+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:31:16
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں آج سے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہو پڑا ہے۔