+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 17:36:38
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے مال 8900 جبکہ رجحان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ ارجنٹینا 11000 برازیل 9900 جبکہ تنزانیہ 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اے گریڈ مالوں کے۔