+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 15:20:42
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچا مال سندھ کی منڈیوں میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچا مال 35000 سے 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 41700/42000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن سے لائنوں پر آمدن کم ہے جسکی وجہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔