+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 14:20:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے کیونکہ امپورٹڑز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ابھی مزید جو مال ا رہا ہے وہ بھی اوپر پڑتے کا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب بکنگ کینیڈا 320/330 ڈالر جبکہ رشیا 300/310 ڈالر کے لیول پر رکی ہوئ ہے کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ کافی پڑی ہے جس کی وجہ سے ریٹ ہم ہونے کے باوجود مزے داری نظر نہیں ا رہی ہے۔ لوکل بھی فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔