+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 15:14:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئی میں یوکرین سے 8 ایم ایم کے 15/20 کنٹینرز آئے تھے جو کہ 220/225 روپیہ کلو تک فروخت ہوئے تھے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔