+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:29:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔