+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 16:53:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ امپورٹرز کے ہاتوں میں اونچے پڑتے والے مال ہیں امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔