+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 15:18:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم کی آج واہنڈو منڈی میں 500/700 بوری تک آمدن تھی اور 8000 سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ مصری پرانا برسیم کراچی مارکیٹ میں 13500 میں مال مل جاتا ہے جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔