+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 17:43:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ آج کروڈ آئل کی قیمتوں میں 6/7٪ کی مندی آئی ہے۔ آگے اگر ایران اور امریکہ کا جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا تو کروڈ آئل میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔