+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 14:00:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔