+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 15:11:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔