+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 12:18:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کمزور ہے کیونکہ لوکل میں کوئی وافر مال بقایا نہیں رہتے ہیں۔