+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 12:23:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ کوئی کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ آگے کچھ دنوں تک آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔