+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 11:23:59
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم دوسری جانب سٹاکسٹ بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔