+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 11:38:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 جبکہ پرانے مال 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کے بعد پیمنٹ پر کم کر کے مال مل جاتا ہے تاہم ان ریٹس میں بیچ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔