+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 18:08:01
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 1500/2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 36500 سے 39000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کوالٹی کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال 44000 میں کام ہوا تھا اب اس ریٹ میں بیچ نہیں ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے