+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:46:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں کاشت نہری رقبوں میں جاری ہے جبکہ بارشوں کے بعد بارانی رقبوں میں بھی کاشت ہوگی۔