+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 13:09:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ اچھے خشک مال تھوڑے تھوڑے کر کے خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لیکن ہے ٹھنڈا آئٹم وقت بھی لگ سکتا ہے۔ 60/40 کوالٹی کے 11500 اور 50/50 کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گوار میل بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب گوار کی انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی سست ہے۔انڈیا مارکیٹ 70/80 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5537 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔گوار گم بھی تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے اوپر 1340ڈالر تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔