+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 12:57:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال کے لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال کے 3300/3350 جبکہ پلانٹ والے مال کے 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں سٹاکسٹ کے پاس کافی مال پڑے ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سندھ تھرپارکر سائڈ مال اتنے نہیں ہیں وہ کراچی حیدر آباد بک گئے ہیں۔