+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 18:36:28
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم مال انتہای کم ہیں اور مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔