+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 11:42:36
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ نیچے ابھی ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوا ہے۔ جولائ میں نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔