+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 17:26:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13980/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ فروری کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔