+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 13:35:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14500 العریبیہ نو سیل رمضان 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14350 سویرہ 14375 کنجوانی کشمیر کمالیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14000/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14025 اتفاق اشرف چودھری 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران آباد گار ساہنگھڑ 13850 جبکہ اومنی گروپ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14000 میں مل جاتے ہیں۔