+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 12:35:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں۔ سبی بھی اچھے بڑے گھر یہی ریٹ مانگتے ہیں اور مال بھی کھل کر نہیں ملتا ہے بامشکل اکا دکا گاڑی ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روجھان والی جوار کی بھی کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے 6500/6600 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔